• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاء الدین انصاری ا میر جماعت اسلامی لاہور مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی)ضیاءالدین انصاری کوجماعت اسلامی لاہور کا نیا امیرضلع مقرر کردیاگیا ہے۔ محبوب الزماں بٹ کو سٹی فیصل آباد، ڈاکٹر سعید احمد کو جڑانوالہ، مدثر احمد شاہ کو تاندلیانوالہ، حافظ فرحان اللہ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ، فرید احمد مگھیانہ کو جھنگ، چودھری محمد اسلام کو چنیوٹ، مظہر اقبال رندھاوا کو گوجرانوالہمقرر کیا گیا، ڈاکٹر محمد یاسین انصاری کو حافظ آباد، میاں محمد آصف کو سیالکوٹ، طلعت رشید چودھری کو نارووال، تحفہ دستگیر احمد کو شیخوپورہ، محمد حبیب ضیا کو ننکانہ صاحب، سردار نور احمد ڈوگر کو قصور، ڈاکٹر بابر رشید کو اوکاڑہ، طیب محمود بلوچ کو ساہیوال، رانا انیس الرحمن کو پاکپتن اور وزیرآبادکے لیے جلد استصواب رائے کا اعلان کیاگیا ہے۔