• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 45سالہ وکیل قتل

لا ہو ر (نمائندہ جنگ)فیصل ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 45سالہ وکیل کو قتل کر دیا ،مقتول اپنی بیوی کے قتل کیس میں چند روز قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر آیا تھا ، مقتول اپنی بیوی کے قتل کیس میں چند روز قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر آیا تھا ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ، پولیس کے مطابق میاں فیصل شہزاد ایڈ ووکیٹ فیصل ٹاؤن تھانے کے قریب اپنے پراپرٹی کے دفتر کے باہر بیٹھا تھا۔
اہم خبریں سے مزید