• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے اور ایف آئی اے کا غیرقانونی سم کے اجرا کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے ساتھ مل کر کوئٹہ اور گجرات میں غیر قانونی سم کے اجرا پر کامیاب چھاپے مارے۔دو فرنچائز پر مالکان کو گرفتار کرلیا گیا کوئٹہ میں پی ٹی اے نے زرغون روڈ پر واقع ا ایک فرنچائز پر چھاپہ مارا، ایف آئی اے کی ٹیم نے فرنچائز کے مالک کو گرفتار کر لیا اور بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم (بی وی ایس) ڈیوائس، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور سم کارڈز قبضے میں لے لئے۔
اہم خبریں سے مزید