• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی بہتری، تیزاب گردی کی روک تھام اور پی ایس ایل کا جوش ”جیو پاکستان“ میں اہم گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) عالمی ادارے بھی اب پاکستانی معیشت کی سمت ٹھیک ہونے کی سند دینے لگے ہیں، مگر اس کا فائدہ عوام تک پہنچنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ دوسری طرف ”پنجاب ایسڈ کنٹرول قانون“ خواتین کے خلاف تیزاب گردی روکنے کی جانب شاندار قدم ہے اور کرکٹ کی بات کریں تو ”پاکستان سپر لیگ“ کے سنسنی خیز میچز میں عوام کی دلچسپی اب بڑھنے لگی ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبانی میں ”جیوپاکستان“ صبح 9 بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید