• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب عرفان قادر ”ایک دِن جیو کے ساتھ“

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مجھے کسی مشن پر نہیں بھیجا۔ ججز تقرری کے طریقہ کار پر مجھے بھی اختلاف ہے۔ بطور اٹارنی جنرل و نیب پراسیکیوٹر یادگار دور تھا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیوکے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عرفان قادر کا مزید کہنا تھا کہ سب سے زیادہ فیس ”بلینک چیک“ کی صورت میں ملی۔دیگر دلچسپ سوال و جواب بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔ تفصیلی پروگرام شام7بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید