• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے کشن گنگا اور ریٹلی ہائیڈرو منصوبے پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلئے قبول

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف پاکستان کو عالمی فورم پر بڑی کامیابی مل گئی اور بھارت کے کشن گنگا اور ریٹلی ہائیڈرو منصوبے پر پاکستانی اعتراض کو سماعت کیلئے قبول کر لیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عالمی بینک دونوں منصوبوں کے ڈیزائن 21نومبر کو ثالثی عدالت کے حوالے کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید