• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامشورو یونیورسٹی میں ریاست مخالف نعرے اور وال چاکنگ، گورنر کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جامشورو یونیورسٹی میں ریاست مخالف نعرے اور وال چاکنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا واقعہ ہے اس پر تین روز کے اندر، اندر کارروائی کریں۔ ریاست مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کرائیں، ملوث طلباء کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اہم خبریں سے مزید