• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی میں اسٹنٹ کی قلت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور ( کورٹ رپورٹر )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سٹنٹ کی قلت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا، درخواست میں کہاگیا کہ سٹنٹ کی قلت سے دل کے مریضوں کی جان کو خطرے ہے۔
لاہور سے مزید