• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

جنرل عاصم منیر—فائل فوٹو
جنرل عاصم منیر—فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔

 وزارتِ دفاع نے پہلے ہی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ریٹائرمنٹ کی اجازت نہیں دی تھی۔

قانون کے مطابق میجر اور اس سے اوپر کے رینک ریٹائرمنٹ کیلئے وزارتِ دفاع سے اجازت لیتے ہیں۔

وزارتِ دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری تیارکی تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قانون کے مطابق میجر اور اس سے اوپر کے رینک کے آفیسر ریٹائرمنٹ کے لیے وزارتِ دفاع سے اجازت لیتے ہیں۔


قومی خبریں سے مزید