• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلجیم نے کینیڈا کو میچ میں ایک صفر سے شکست دیدی

دوحہ (نیوز ڈیسک) فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بلجیم نے کینیڈا کو گروپ ایف کے میچ میں ایک صفر سے شکست دے دی ، میچ میں فیصلہ کن گول 44ویں منٹ میں مچی باچشوئی نے کیا ۔پہلے ہاف میں برقررار رہنے والی برتری آخر تک برقرار رہی ۔آخری بار کینیڈا اور بلجیم کا ورلڈکپ میں 1986آمنا سامنا ہوا تھا اور 36سال بعد بلجیم نے کینیڈا کو ورلڈ کپ کے میچ میں شکست دے دی۔
یورپ سے سے مزید