کوئٹہ( این این آئی)چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عبد الرحمن بزدار کا تبادلہ کر تے ہوئے انہیں چیئر مین سی ایم آئی ٹی ، اکبر حریفال کو سیکر ٹری ہیلتھ ، عبد الصبور کاکڑ کو سیکر ٹری لاء اینڈ پار لیمنٹری افیئرز ، حافظ محمد طاہر کورکن سی ایم آئی ٹی اور بابر خان کو سیکر ٹری ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔