• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہی پروری کا عالمی دن، مچھلیوں کی افزائش سے متعلق تربیت

لاہور(خصوصی رپورٹر ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مرکزی کیمپس میں ماہی پروری کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع پر عالمی سیمپوزیم اور چھوٹے پیمانے پر مچھلیوں کی افزائش سے متعلق ایک ٹریننگ ہوئی ۔ مہمان مقررین میں ایران سے ڈاکٹر سید حسین حسینفر، ڈی جی فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات، سابق ڈی جی فشریز ڈاکٹر محمد ایوب، پروفیسر ڈاکٹر عاطف یعقوب، ڈاکٹر مہوش فہیم اور ڈاکٹر شہزاد جدون شامل تھے۔