• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر تعلیم سندھ اور یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ اور یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کے درمیان ملاقات، اس موقع پر سیلاب صورتحال کے بعد متاثرہ تعلیمی سلسلے اور اسکولز کی بحالی میں مدد، ٹیچرز ٹریننگ اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید