کراچی (محمد ناصر) پاکستان کی معروف سنگر شازیہ منظور پاکستان ائیڈل سے بہت متاثر ہیں جب انہوں نے اپنا گایا ہوا گیت "چن میرے مکھناں" پاکستان آئیڈل میں سنا تو خود جھومنے پر مجبور ہو گئیں اور شاندار الفاظ میں اس گانے کی تعریف کی اور اسے سراہا انھوں نے اس گانے کی ہرفارمنس کو بھی داد دی، انھوں نے یہ گانا سنتے ہوئے اسے لاجواب، ویری نائس ، lovelyاور آسم جیسے الفاظ ادا کئے واضح رہے کہ پاکستان آئیڈل میں یہ گانا سامعہ گوھر نے گاکر ججز سے بھی داد وصول کرچکی ہیں ۔