• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات ملتوی

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس اور امریکا کے درمیان جوہری اسلحہ کے حوالے سے رواں ہفتے مصر ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے گئے ۔ روس کی وزارتِ خارجہ اور امریکی سفارت خانے نے الگ الگ بیان میں مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
یورپ سے سے مزید