• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ کے ذخائر صرف 8 ارب ڈالر رہ گئے، حماد اظہر

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایکسپورٹ نیچے چلی گئی ہماری رمٹنس نیچے چلی گئی ۔زرہ مبادلہ کے ذخائر صرف 8 ارب ڈالر رہ گئے ہیں ۔فناسنگ گیپ کم سے کم دس ارب ڈالر رہ گیا ہے۔اس حکومت کا معاشی ریسکیو کے لئے کوئی پلان موجود نہیں ہے۔۔یہ حکومت آئی ہی اپنے کیسز ختم کرنے اور اداروں پر اپنےلاہور ۔نظام عدل کی بہتری کے لئے ہمیں کام کرنے کی ضرورت تھی ۔تحریک انصاف کے چیئرمین سے ان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پارٹی کے بانی کارکنان اشتیاق احمد ملک ، نوید احمد انصاری ،شبیرسیال ۔ ڈاکٹر شاہد صدیق خاں ، محمد خان مدنی ، یاسر گیلانی ، احمد علی بٹ ، علی امتیاز وڑائچ ،صدیق خان عرفان حسن ، میاں طارق ، ملک وقار ، رفیق نثار ، عبدالکریم کلواڑ افتخار الہی نےملاقات کی عمران خان سے پارٹی کارکنان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔