• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں 17 ماہ بعد سالانہ افرط زر کی شرح میں کمی

برسلز(اے ایف پی)یورپ میں17ماہ بعد سالانہ افرط زرکی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی جو کم ہو کر 10فیصدہوگئی،یورپ میں یوکرین میں روس کی جنگ کی وجہ سے توانائی اور خوراک کے بلوں میں اضافے کے باعث قیمتوں میں اضافے کی شرح 21نومبر کے بعد سے ہر ماہ ایک نیا تاریخی ریکارڈ بنا رہی ہے۔تجزیہ کاروں نے سنگل کرنسی کے علاقے میں افراط زر کی شرح میں کمی کی توقع کی تھی لیکن گراوٹ بلومبرگ اور فیکٹ سیٹ کی پیش گوئی اس سے کہیں زیادہ تھی، جنہوں نے 10.4 فیصد کی پیش گوئی کی تھی۔
یورپ سے سے مزید