یہاں اہلِ صحافت کو عموماً
ملا کیا ہے سِوائے حسرت و غم
چلو اچھا ہُوا اِس کیفیت میں
جہاں سے اٹھ گئے عمران اسلم
کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےرمضان المبارک کی ساتویں سحری کلفٹن، بوٹ بیسن کی فوڈ اسٹریٹ پر کی، لوگ گورنر سندھ کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے بیرون ملک اسرائیل اور یہودی اہداف کے خلاف دہشت گردی کی کوشش کی۔
وزیراعظم کے پارلیمان میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقننّہ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنی حدود میں کام کرنے کے پابند ہیں۔
فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کب تک توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ پر بات کرنے پر توہین عدالت سے ڈرائیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 68 کی خلاف ورزی کی، دونوں نے زیر التواء مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔
وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں کا نظارہ زیادہ واضح ہوگا۔
ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار حکومت نے سابق حکمراں جماعت کے علاوہ 39 دیگر جماعتوں کو بھی تحلیل کیا ہے۔
علی شاہین نے کہا کہ ترکیہ کی عوام کشمیری اور پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو کے خلاف مبینہ مذہبی جذبات مجروح کرنے کے حوالے سے مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے چھاتری پورہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے
عمران خان نے ویڈیو خطاب میں کہا کہ جنرل باجوہ نے فیصلہ کیا میں پسند نہیں اور پھر مجھے ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے مشہور شہر میلبورن کے مضافات میں شہر سے باہر موٹر وے کے ساتھ ہوٹل ایسٹ لنک واقع ہے۔ یہ دیکھنے میں دراصل بلند و بالا ہوٹل نظر آتا ہے، تاہم یہ صرف ایک غیر عمومی مجسمہ ہے۔
وزیربلدیات سندھ سیدنا صر حسین شاہ نے فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید کردی۔
کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔ نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے بعد کھلاڑیوں کو کیمپ کےلیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔
پی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ منیجر اینالیٹکس اور ٹیم آسٹریٹجسٹ کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔