• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پولیٹکل اسسٹنٹ و چیئرمین شکایت سیل وزیر اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کی زیر صدارت مسلم لیگ یوتھ ونگ کااجلاس ہوا۔جس میں کوآرڈینیٹر ٹو چئیرمین کمپلینٹ سیل پنجاب فیاض تبسم سمیت مسلم لیگ یوتھ ونگ کے عہدیداران اور کارکنان نے بھی شرکت کی ۔