• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا ۔ وفد میں گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی انچارج اور 30 ممبران شریک تھیں۔