کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب زیر تعمیر عمارت کی ساتویں منزل سے گر کا 28سالہ سعید جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر حادثہ معلوم ہوتا ہے،متوفی مزدور تھا ۔