• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن، اربوں روپوں کی منشیات برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں15 اسمگلروں سے اربوں روپوں کی منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے گزشتہ پانچ دنوں میں بحیرہ عرب میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مسلسل تین انسداد منشیات کے کامیاب آپریشن کئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً3 ارب روپے مالیت کی نارکو اسمگلنگ کو آپریشن کے دوران روکا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید