• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان ڈاکوؤں کا 4 رکنی گینگ گرفتار بنکوں سے نکلنے والوں کو لوٹتے

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) سول لائینز پولیس نے غیرملکی ڈاکوو ں کا 4 رکنی گینگ پکڑ لیا، ملزمان بینکوں اور مالیاتی اداروں سے نکلنے والے شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیتے تھے ۔ایس یچ او سول لائنز بابر اشرف انصاری نے بتایا کہ گروہ میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں جبکہ ملزمان نے ایک کروڑ روپے سے زائد کرنسی لوٹنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔
لاہور سے مزید