• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد اسمگلنگ کیلئے مضبوط روڈ میپ وضع کیا جائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(خبرایجنسی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہاہےکہ انسداد اسمگلنگ کیلئے مضبوط روڈ میپ وضع کیا جائے۔گزشتہ روزوفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں ملک کی معاشی صورتحال پر بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں اقتصادی صورتحال اور غیر ملکی کرنسی کے موجودہ طریقہ کار پر تبادلہ خیال اور جائزہ لیا گیا۔ گندم اور یوریا کی اسمگلنگ انسداد اسمگلنگ نظام کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا ۔
اہم خبریں سے مزید