• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس صدر رانا ثناءاللہ خان کی زیر صدارت ہوا، آغاز میں نجمہ حمید ،عبد الرحمن کانجو کے سسر،منشاء اللہ بٹ کے بھائی،حبیب اعوان کی والدہ،پومی بٹ کی والدہ،رانا منان کی والدہ اور بلال وڑائچ کے بھائی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ڈیلی میل اخبار کی طرف سے وزیراعظم شہبازشریف پر لگائے گئے الزامات پر معافی مانگنے اور یونین کونسل کی سطح تک تنظیم سازی مکمل ہونے پر اظہار تشکر کیاگیا۔ قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
لاہور سے مزید