لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے اسکول ٹیچر کی اے آئی سے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق شالیمار پولیس نےمتاثرہ خاتون کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خانیوال سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لی