• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانوں پر ظلم کے سارے نظام زمین بوس ہورہے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے گوجرانوالہ یوتھ ممبر سازی کیمپ اور لاہور میں ʼشبِ تربیتʼ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانوں پر ظلم کے سارے نظام زمین بوس ہورہے ہیں، اشتراکیت کے زوال کے بعد سیکولرزم، تعصبات پر مبنی نیشنلزم اور مغربی سرمایہ دارانہ نظام زوال پذیر ہیں۔ امریکہ اور یورپ چین کی اقتصادی طاقت سے خوفزدہ ہیں، چین کو اپنے حصار میں لانے کے حربوں میں امریکہ اور یورپ ناکام ہونگے۔
لاہور سے مزید