• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بولنگ مقبول ہوگئی

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان محمد یوسف اپنی بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بولنگ کراتے ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریکٹس سیشن میں محمد یوسف فاسٹ بولنگ کر رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید