• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار الیکشن، امیدواران کی عبوری فہرست جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،چیئرمین الیکشن بورڈ نے امیدواران کی عبوری فہرست جاری کردی، صدارتی نشست پر3، نائب صدر کی نشست پر7، نائب صدر ماڈل ٹاؤن سیٹ پر2،سیکرٹری کی نشست پر6، جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر4، لائبریری سیکرٹری کی نشست پر3،فنانس سیکرٹری کی نشست پر3، آڈیٹر کی نشست پر 2 جبکہ نائب صدر کینٹ سیٹ کے لیے ایک ہی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائےہیں۔