لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے لاہور بورڈ میں نئے بننے والے سکینگ یونٹ کا افتتاح کر دیا،پرانے ریکارڈ کو محفوظ بنانے کیلئے ایک سکینگ یونٹ قائم کیا گیا ہے۔اس موقع پر چیئرمین لاہور بورڈڈاکٹر مرزا حبیب علی سیکرٹری بورڈ بشرہ خالد کنٹرولر امتحانات عرفان احمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔