• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا۔

الیکشن کمیشن عمران خان کے ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گا۔

الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 20 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید