• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما چوہدری اشرف برطانیہ پہنچ گئے

سلائو (اورنگزیب چوہدری) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما ، سابق معاون خصوصی وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری محمد اشرف برطانیہ کے نجی دورے پر سلاؤ کے علاقے میڈن ہیڈ پہنچ گئے۔لندن کے ہیتھرو ائرپورٹ پر عزیز و اقارب اور پارٹی کارکنوں نےان کا برطانیہ آمد پر استقبال کیا۔ چوہدری محمد اشرف سے ان کے بڑے بیٹے چوہدری ثاقب اشرف جن کا چند ماہ قبل برطانیہ میں کار ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوا تھا، کی تعزیت اور فاتحہ خوانی میڈن ہیڈ میں کی جا رہی ہے۔
یورپ سے سے مزید