• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کا دستور پاکستان کو نصاب کا حصہ بنانے کا خیر مقدم

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے دستور پاکستان کو نصاب کا حصہ بنانے کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہیں۔سوک ایجوکیشن کمیشن ایکٹ 2018کی پارلیمنٹ سے منظوری پر تمام سکول دستور پاکستان پڑھانے کے پابند ہونگے۔