• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ،امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹوکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
لاہور سے مزید