• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے پہلا ٹی 20، نیوزی لینڈ کامیاب

رانچی (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے زیر کرلیا،کیویز نے چھ وکٹ پر 176 رنز بنائے۔ ڈیون کانوے 52، ڈیرل مچل 59 اور فن ایلن 35 کے ساتھ نمایاں رہے۔ ہوم سائیڈ نو وکٹ پر 155 رنز بناسکی۔

اسپورٹس سے مزید