• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ مکسڈ مارشل آرٹس کے انتخابات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ذوالفقار علی اور سعد اللہ خان سندھ مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ انتخابی عمل شفاف اور جمہوری انداز میں اہم اسپورٹس اداروں کے سرکاری مبصرین کی موجودگی میں مکمل کیا گیا۔ تمام ڈویژنز کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اس دوران 2026-2027 کے ایکٹیویٹی کیلنڈر کی منظوری بھی دی گئی۔

اسپورٹس سے مزید