• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مشیرگورنر پنجاب کا یتیم خانے کا دورہ

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) سابق مشیرگورنر پنجاب عنازہ احسان نے دارالشفقت یتیم خانے کا دورہ کیا، بچوں میں گھل مل گئیں اورکھانے پینے کی اشیاتقسیم کیں ۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحق بچے ہماری توجہ کے خاص مستحق ہیں، مخیر حضرات ایسے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔دارالشفقت کے سپر وائزر سید عمران علی اور عثمان فیض بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید