• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلمیں نہ ہونے کی وجہ سے کراچی کا کیپری سینما ایک ہفتہ سے بند

کراچی (پی پی آئی)فلمیں نہ ہونے کی وجہ سے کراچی کا کیپری سینما ایک ہفتہ سے بند ہے اور مزید 2 فروری تک بند رہیگا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کیپری سینما کی انتظامیہ نے فلمی شائقین کو آگاہ بھی کردیا ہے۔کیپری سینما کے جنرل منیجر عزیزخٹک نے کہا کہ اگر پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نہ ہوتی تو سینما ویران ہوجاتے۔
اہم خبریں سے مزید