• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابطہ کمیٹی کی اسکول انتظامیہ کے رویہ کی مذمت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکینِ سندھ اسمبلی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے اسکول میں اردو زبان میں بات کرنے پر طالب علم کے چہرے پر سیاہی مل کر اس ننھے طالب علم کی تضحیک کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

حق پرست اراکینِ صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ اس قسم کے وحشیانہ طرزِ عمل سے اسکول انتظامیہ کی غلامانہ سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید