• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرون ملک سفر کی اجازت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کے انچارج جج سریش کمار نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کےریفرنس میں آغا سراج کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی۔عدالت نےتمام ملزمان کو فی کس پانچ لاکھ روپے بطور ضمانت جمع کروانے کا حکم دیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید