• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری بدھ سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید