• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ میں بلوچستان کے رہائشی سے 24کلو چرس برآمد

چوہنگ (نامہ نگار ) رائیونڈ پولیس نے بلوچستان کے رہائشی عزیزاللہ سے 24کلوچرس برآمد کرلی ۔ وہ اشیاء خوردونوش سے بھرے ٹرک میں چرس چھپا کر لا رہا تھا کہ پولیس نے مشکوک سمجھ کر ٹرک کی تلاشی لی تو منشیات برآمد کرلیں۔
لاہور سے مزید