• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان حملے کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف کیس، لاہورہائیکورٹ کا درخواست کیساتھ دستاویزات لگانےکا حکم

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف کیس میں درخواست گزار کوآئندہ سماعت تک دستاویزات درخواست کے ساتھ لگانے کا حکم دیدیا،وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی جے آئی ٹی کا ریکارڈ اینٹی کرپشن کے پاس ہے ، جے آئی ٹی نے شخصیات کو سمن کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید