• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سات روز جاری رہنے والا گندھار فیسٹیول اختتام پذیر

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام گندھار فیسٹیول 7دن رعنائیاں بکھیرنے کے بعد ختم ہو گیا۔ فیسٹیول کے دوران دستکاروں اور کھانے کے اسٹالز پر رش دیکھا گیا جبکہ غیر ملکی سفیروں کی آمد سے پاکستان کا مثبت تاثر دنیا کے سامنے آیا۔ فیسٹیول کے آخری روز اشوکا دی گریٹ کے عنوان سے ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید