• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجروں کے مسائل حل کیلئے کام کرتے رہیں گے،نوید کنول

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) تاجروں کے مسائل حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران موتی بازار کے گروپ لیڈر نوید کنول نے تاجران کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدے داروں سے گزشتہ روز خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید