• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کا مٹن بیف شاپ کا افتتاح

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر و ممبر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ خورشید احمد قریشی نے نجی سوسائٹی میں مٹن بیف چکن اینڈ ویجیٹیبل شاپ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں صدر جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی حاجی راحت جاوید، صدر جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی کینٹ چکلالہ محمد اورنگزیب قریشی، سینئر تاجر رہنما محبوب احسن ملک، آصف شہزاد طارق قریشی، شیخ عمران سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے۔
اسلام آباد سے مزید