• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی کی درخواست، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا اور 15 فروری تک جواب طلب کر لیا ، درخواست گزار فائق علی جاگیرانی ایڈووکیٹ کا موقف ہے کہ اداکار منیب بٹ نے میرے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور میری ذات سے متعلق غلط بیانی کی۔

ملک بھر سے سے مزید