• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں گریڈ 20 کے افسر آفتاب عالم نے اضافی چارج سنبھال لیا، زین العابدین ساہی سبکدوش

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ایف بی آر میں گریڈ 20 کے افسر آفتاب عالم نے ڈی جی آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا، زین العابدین ساہی سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈائریکٹر جنرل (او پی ایس)، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی، ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے عہدے کے اضافی چارج کی تقرری اور سابق افسر سے چارج کی علیحدگی کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید