• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،چاندی کی قیمت 146روپے فی تولہ بڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30ڈالر فی اونس کے اضافے سے 5108 ڈالر سے بڑھ کر 5138ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3000 روپے فی تولہ کے اضافے سے 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہو گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید