• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، امریکی ٹیرف وعلاقائی کشیدگی میں اضافے سے شدید مندی، 5478 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،امریکن ٹریڈ پالیسی کے تحت عالمی ٹیرف میں اضافے اورعلاقائی کشیدگی میں اضافے سے سرمایہ کاروں میں بے چینی،بڑے پیمانے پر سرمائے کے انخلاء سے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر،کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5478 پوائنٹس کی بڑی کمی،6 نفسیاتی حدوں کی کمی سے ایک لاکھ 73 ہزار سے کم ہو کرایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس پر آگیا۔

ملک بھر سے سے مزید